چو برسی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مردے کی ایک رسم جو ہندوؤں میں چار سال کے بعد کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مردے کی ایک رسم جو ہندوؤں میں چار سال کے بعد کی جاتی ہے۔